پاکستان اور آذربائیجان کےتعلقات کی نئی جہت

برادر ملکوں کی قیادت کا تعلقات نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم ۔ باکو میں دونوں رہنماوں کی ون آن ون ملاقات۔ وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ۔علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ۔اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینےکا عزم ۔توانائی، انفراسٹرکچر، مواصلات اورعلاقائی روابط میں تعاون کے فروغ پر اتفاق۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/25/22025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top