پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج ، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟صحیح وقت جانیے

ہوبارٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کیلئے یہ میچ جیتنا ہو گا۔

DATE. NOV /18 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top