پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ کا مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے چار یادداشتوں پر دستخط

 

پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان یادداشتوں کا مقصد نقل و حمل، ریلوے، ہوا بازی اور بحری شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط اقتصادی شراکت داری سے دونوں ملکوں کی ترقی میں مدد ملے گی۔

DATE . NOV /15 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top