پاکستان اور برطانیہ کا دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ نے دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے آج(منگل کو) اسلام آباد میں برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ Hamish Falconer اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات میں ہوا۔

انہوں نے علاقائی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اسحاق ڈار نے برطانیہ کے ساتھ روایتی طور پر خوشگوار تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعاد ہ کیا۔

DATE .NOV /20 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top