پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست تجارتی تعلقات کے فروغ کی جانب اہم قدم

بنگلہ دیش کی حکومت کی جانب سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے لیے مفاہمت کی پیشکش۔پہلی بار سرکاری سطح پر براہ راست تجارت ۔50 ہزار ٹن چاول خریدنے کا معاہدہ ۔ پورٹ قاسم سے تجارتی کھیپ روانہ۔ دوسری کھیپ کی روانگی کا شیڈول بھی طے۔براہ راست شپنگ روٹس کے قیام سے تجارتی تعلقات میں مزید وسعت کا امکان۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top