
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز،تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔
سیریز کی تیاری کے لئے دونوں ٹیموں نےقذافی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ قومی کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ پر دھیان دیا۔
نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے ایکسرسائز ڈرلز میں بھی حصہ لیا ۔تربیتی سیشن پی ایس ایل 10 کا فائنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ۔
DATE . May/28/2025