پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گول سے برابر

ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر17چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔
بھوٹان میں جاری ایونٹ میں قومی انڈر 17ٹیم اور میزبان بھوٹان کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کے خبیب خان ، سبحان کریم اور شرف خان نے گول کئے۔ اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔ انڈر17چیمپئن شپ کا فائنل 30ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

DATE . NOV / 24 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top