پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد-نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فیدان کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اناطولیہ ڈپلومیسی فورم کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

DATE . Apr/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top