پاکستان اور ترکیہ کی آزمودہ دوستی ہر آزمائش پر پوری

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ۔ تمام موسموں کی آزمودہ دوستی ہر آزمائش پر پوری ۔ سیلاب کے دوران صدرطیب ایردوان کی فراخدلی نے دل جیت لئے۔ پاکستان قبرص کے معاملے پر ترکیہ کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا ۔ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت پر ترکیہ کے مشکور ہیں۔ دفاع سمیت اہم شعبوں میں تعاون کا فروغ ترجیح ۔ دہشت گرد مذموم عزائم کیلئےافغان سرزمین استعمال کررہے ہیں۔دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔وزیراعظم ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top