پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کا نیا دور

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز۔ وزیراعظم اورصدررجب طیب ایردوان کا باہمی یادداشت کاتبادلہ۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سٹریٹجک تعلقات مزیدمستحکم کرنے کے اعلامیے پر بھی دستخط۔۔ تجارت، بینکنگ،دفاع،سائنس و ٹیکنالوجی،غذائی تحفظ،توانائی، تعلقات عامہ ،میڈیا ، کمیونیکیشنز ، تعلیم اورصحت کے شعبوں میں تعاون کے 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top