پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ کپ

پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ کپ کا تیسرا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
چار میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو 2۔صفر کی برتری حاصل ہے۔۔۔ فرینڈشپ کپ کے دوسرے میچ میں جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایاجبکہ پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے 3 کے مقابلے میں 4 گول کامیابی سمیٹی تھی۔۔۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اورآخری میچ 13 مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا۔

DATE . Mar/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top