پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

News Image

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ و ڈپٹی وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی سے حالیہ علاقائی صورتحال اور جاری دوطرفہ و کثیرالجہتی امور پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے بات چیت اور تعاون کی مسلسل اہمیت پر زور دیا اور عالمی اقتصادی فورم، داووس کے دوران ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔

DATE . Jan/21/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top