پاکستان اور ملائیشیاء کی قیادت کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے ہم منصب انور ابراہیم کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال۔۔۔دونوں رہنماؤں کا مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ۔۔۔پاکستان اور ملائیشیاء کے وزرائے اعظم کا اعلیٰ سطح روابط جاری رکھنے پر اتفاق۔۔۔محمد شہباز شریف کا ملائیشیاء میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار۔۔۔امداد بھجوانے کا اعلان ۔۔۔وزیراعظم انور ابراہیم کا مشکل گھڑی میں یکجہتی پر اظہار تشکر۔
DATE . DEC /1 /2024



