
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئےپہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف نو وکٹوں سے کامیابی۔پاکستان کی ٹیم 18.4 اوورز میں 91 رنز بنا کر آوٹ۔ جیکب ڈوفی کی چار وکٹیں۔نیوزی لینڈ نے 92رنز کاہدف 10.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔۔۔سیریز کا دوسرا میچ منگل کو ڈیونڈین میں کھیلا جائے گا۔
DATE . Mar/17/2025