پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا ہے۔
قومی سکواڈلاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ پہنچا۔ کھلاڑی کل سے پریکٹس سیشن شروع کریں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائےگی۔سیریز کا آغاز16مارچ کو کرائسٹ چرچ میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا ۔ون ڈے سیریز کا آ غاز 29مارچ کو نیپئر میں ہو گا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سلمان علی آغا اور ون ڈے سیریز میں محمد رضوان قیادت کریں گے۔

DATE . Mar/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top