
پاکستان سپر لیگ سیزن 10۔ پلیئرز کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سمیت 44 بین الاقوامی کرکٹرز کی پلاٹینم کیٹگری میں رجسٹریشن۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی،ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر اور جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈر ڈوسن بھی شامل۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025


