پاکستان سپر لیگ سیزن10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

News Image

پی ایس ایل :پاکستان سپر لیگ سیزن10 ،مقابلے وہیں سے شروع ہوں گے جہاں سے رکے تھے۔پی ایس ایل کے بقیہ8 میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔میچز کا 17مئی سےآغاز ہو گا اور فائنل 25مئی کو کھیلا جائے گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے پیغام میں تمام ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے اسپرٹ کا جشن منانے جارہے ہیں، پی سی بی بقیہ میچز کےلئے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس لانے کےلئے کوشاں ہے۔ پی ایس ایل مقابلے مکاردشمن بھارت کی پنڈی اسٹیڈیم پر حملے کی بزدلانہ کوشش کی وجہ سے روکے گئے تھے

DATE . May/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top