پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں آج آرام کا دن ہے۔کل کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 18 میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو برتری حاصل ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 12 اور کراچی کنگز نے 6میچز میں کامیابی حاصل کی۔رواں ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے دو، دومیچ کھیلے، ایک میچ جیتا اور ایک ہارا ہے۔پی ایس ایل مقابلےپی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں-
Date . Apr/17/2025