
پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیشن۔ ٹرافی کا سفر جاری۔کراچی کے ’’کارٹنگ ارینا‘‘ کی سیر۔۔ ریسرز خوشی سے نہال۔ ٹرافی 29 مارچ تک 11 شہروں کا سفر کرے گی۔۔۔پی ایس ایل کا انعقاد گیارہ اپریل سے 18 مئی تک ہوگا ۔ راولپنڈی،کراچی، لاہور اورملتان میزبانی کریں گے۔
DATE . Mar/16/2025