
پاکستان سکواش ٹیم ملائشیا میں دو ایشین چیمپئن شپس میں حصہ لے گی۔
تئیس ویں ایشین انفرادی چیمپئن شپ 18سے 22جون تک ملائشیا میں ہوگی۔دوسری ایشین سکواش ڈبلز چیمپئن شپ 23 سے 27جون تک کھیلی جائے گی۔پاکستانی ٹیم میں ناصر اقبال اور انڈر23چیمپئن نور زمان شامل ہیں۔فہیم گل ہیڈ کوچ اور (ریٹائرڈ)ایئر کموڈورعامر نواز ٹیم منیجر ہیں۔
DATE . June/16/2025