پاکستان فٹبال کے لئے خوشخبری۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی

اسلام آباد- فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی۔ معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کی اہل ہے

DATE . Mar/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top