پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل

پاکستان میں کھیلوں کے میدان میں ایک اہم سنگ میل۔۔۔37ویں قومی رؤئنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگیا۔
لیک ویو پارک اسلام آبادمیں ہونے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 14 مقابلے ہوں گے۔۔۔ جن میں مَرد اور خواتین کی ٹیمیں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔۔۔ تین روزہ ایونٹ پاکستان میں کھیلوں کی ترقی اور نوجوانوں کو عالمی سطح پر کامیابی کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عملی تصویر ثابت ہوگا۔۔۔ چیمپئن شپ کا مقصد کھیل کا فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top