پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2 اور عبد الرحمان نے 1گول اسکور کیا/ فوٹو ایشیا ہاکی فیڈریشن

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست  دی۔

پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2 اور عبد الرحمان نے ایک گول اسکور کیا، چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔ 

 خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھی پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے 1-3 سے شکست دی تھی۔

DATE . 2/ Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top