پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی 20سیریز بھی اپنے نام کر لی

فتوحات کا سلسلہ جاری۔پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے کے بعد ٹی 20سیریز بھی اپنے نام کر لی۔دوسرے ٹی 20میچ میں زمبابوے کی ٹیم شاہینوں کے سامنے بے بس۔57رنز پر ڈھیر۔8بلے بازسنگل فگر میں آؤٹ۔سفیان مقیم کی بہترین بولنگ،3رنز دیکر 5وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے دوسرا میچ 10وکٹوں سے جیت لیا۔سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو بلاوایو میں ہی شیڈول۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست

DATE . DEC / 4 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top