پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

News Image

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش میں، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پاکستان ویمنز انڈر 19 کا پندرہ رکنی اسکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا ہے، قومی انڈر 19ٹیم تین دسمبر سے 12 دسمبر تک بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلہ دیش روانگی سے قبل کھلاڑیوں نے کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں 15 روزہ تربیتی کیمپ میں حصہ لے کر اپنی تیاری مکمل کی۔پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کی قیادت ایمان نصیر کریں گی۔

DATE . Dec/2/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top