
تھائی لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کو شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کیا۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان نے ایشین ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ۔ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے 2 نومبر 2025 تک چین میں منعقد ہو گی جو ویمن بیس بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائنگ ایونٹ بھی ہے-
DATE . May/1/2025