
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کیلئے رضاکارانہ واپسی کی مہلت میں 8دن باقی۔ مقررہ تاریخ کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔23 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والےغیر قانونی افغانیوں کی تعداد 8لاکھ76ہزار194 تک پہنچ گئی۔
DATE . Mar/24/2025