نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کی ابتر ہوتی ہوئی صورتحال، قیمتی جانوں کا ضیاع اور زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد قابل افسو س ہے۔قاہرہ میں ڈی8 ممالک کے وزرائے خارجہ کونسل کے اکیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستا ن غیرمشروط طورپر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے
DATE.DEC/20/2024