پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کے مشکور ہیں،محسن نقوی

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا کامیاب انعقاد۔ پی سی بی کی پوری ٹیم، قانون نافذ کرنے والے اداروں، صوبائی حکومتوں، آئی سی سی حکام اور پاکستان کا سفر کرنے والی غیر ملکی ٹیموں کا تہہ دل سے شکریہ ۔آپ کے عزم نے ٹورنامنٹ کو شاندار ،کامیاب اور یادگار ایونٹ میں تبدیل کیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی۔

DATE . Mar/11/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top