پاکستان کوسٹ گارڈزکی جیوانی میں کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ-پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے ساحلی شہر جیوانی کے علاقے کنٹانی میں کارروائی کی ہے،کارروائی کے دوران سپیڈ بوٹ میں چھپائی گئی1864کلوگوام چرس اور 7.2کلوگرام نشہ آور براؤن شوگر برآمد کی گئی۔
ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق خدشہ ہے کہ یہ منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک سمگل ہو نا تھی،پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 31.7 ملین ڈالر ہے

DATE . Mar/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top