پاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد بھارتی میڈیا نے بھی حقیقت کا اعتراف کرنا شروع کر دیا

News Image

نئی دہلی: جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلانے والی بھارتی میڈیا کی فیکٹری کو سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے۔ وہ گودی میڈیا جو کل تک پورے پاکستان کو فتح کرنے کے دعوے کر رہا تھا اور کراچی بندرگاہ پر قبضے کی بڑھکیں مار رہا تھا، اب عالمی سطح پر سخت ہزیمت سے دوچار ہے۔

پاک فوج کی جانب سے دندان شکن جواب ملنے کے بعد، یہی گودی میڈیا اب اپنی ہی حکومت اور فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھانے لگا ہے۔

بھارتی صحافی اعتراف کررہے ہیں کہ جو فوج اپنے ائیربیسز کو نہیں بچا پارہی ہے، وہ بھارتی عوام کو کیسے بچائے گی۔

DATE . May/10/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top