پاکستان کے نمائندہ خصوصی کا دورہ کابل، افغان عبوری حکومت سے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے

افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے صادق خان کابل میں ہیں جہاں وہ عبوری افغان حکام سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے۔

وہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار کی ہدایت پر افغانستان کا دورہ کررہے ہیں۔

DATE . Mar/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top