وزیراعلٰی پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت 33 جوڑوں کی شادی کی تقریب نجی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے نوبیاہتا جوڑوں کو ایک لاکھ روپے نقد اور دو لاکھ روپے کا جہیز بھی دیا گیا ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/14/2024