اسلام آباد میں مشترکہ بین الاقوامی کانفرنس۔ بنگلہ دیش سے بڑی تعداد میں مندوبین کی شرکت۔ بھارتی ہندوتوا کی لعنت کا مشترکہ مقابلہ کرنے کیلئےاتحاد کی ضرورت پر زور۔ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت ۔امن وخوشحالی اور ترقی کیلئےمل کر آگے بڑھنے کا عزم۔ جعلی خبروں سے بچنےاور مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور۔سانحہ 1971 کے فوجیوں، بہاریوں اور محب وطن شہریوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت ۔
DATE .DEC/14/2024