پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما نمبردار فضل الرحمن کونوداس گلگت یوتھ کے چٸیرمین ازہان راچپوت کے سربراہی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف ایک ریلی بمقام گھڑی باغ تا اتحاد چوک نکالی گٸی ریلی میں یوتھ و سول سوساٸیٹی کے افراد نے شرکت کی ریلی کے شرکا پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد۔مودی مردہ باد انڈیا مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاتے ھوۓ اتحاد چوک پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کی۔شرکا سے خطاب کرتے ہوٸے
کہا کہ مودی اپنی جارہانہ سوچ کو بدلو تم کبھی بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے ہم گلگت بلتستان والے تمہیں چیلنج کرتے ہیں آجاٶ ہم مقابلے کے لٸے تیار ہیں ہم آپکو ایسی شکست دیں گے کہ تمہاری نسلیں یاد رکھیں گی تم یہ سمجھتے ہو کہ پاکستانی فوج سوٸی ھوٸی ہے ایسا قطعا نہیں ہماری فوج ملکی سرحدوں کی دفاع اور تحفظ کے لٸے ہمہ وقت سیسہ پلاٸی ھوٸی دیوار کی طرح سینہ تان کر کھڑی ھے انڈیا نے حملے کی ناپاک کوشش کی تو ہماری پاک فوج بھر پور جواب دے گی جو کچھ تم اور تمہاری فوج کشمیر میں کر رہی ھے اور بلوچستان میں جو کر رہے ہو پہلے اس کا جواب دو اس میں بھی آپکا ہاتھ ھے اور حم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں
نمبردار فضل الرحمان مزید نے کہا کہ ہم تمہارے اسلحوں سے نہیں ڈرتے ہیں ہم شہید ہونا چاہتے ہیں پاک فوج پیچھے ہٹ جائے ہم انہیں دیکھا دینگے،پاک فوج کا ایک جوان تمھارے ہزار سے بہتر ہے تمہیں یاد ہوگا لالک جان اور میجر فیاض نے کیا حشر کیا تھا اقوام متحدہ کہاں مر گئی ہیں اتنے مسلمان مر رہے ہیں جب پاکستان کی بات ائے تو سب یکجاں ہوتے ہیں تم اپنے گھر کے اندر اپنی ڈیفنس نہیں کرسکتے ہو شرم انے چائیے پاکستان کے تمام فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو دفاع وطن کے لیے دن رات کوشاں ہے آخر میں پاکستان زنداباد اور انڈیا مردہ باد کے نعرے لگائے گئے
DATE . Apr/26/2025