
دنیا بھر میں آج پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اُن لاکھوں افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے جو جنگ، تنازعات، یا ظلم و ستم کے باعث اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
اس سال عالمی دن کا موضوع ہے: “پناہ گزینوں کے ساتھ یکجہتی” ، جس کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ پناہ گزینوں کو نہ صرف پناہ دینے کی ضرورت ہے بلکہ ان کے ساتھ عزت و احترام اور مساوی سلوک روا رکھا جانا چاہیے۔
DATE . June/20/2025