پنجاب حکومت کا خصوصی بچوں کیلئےغذائی پروگرام شروع کرنے کافیصلہ

پنجاب حکومت کا صوبے میں خصوصی بچوں کیلئے غذائی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ۔۔اٹھائیس
خصوصی تعلیم کےسکولوں کو سینٹر آف ایکسیلنس بنایاجا رہاہے ۔۔۔27 ڈویژنل پبلک سکولوں میں آٹزم سنٹر قائم ۔۔۔لاہور میں پاکستان کے پہلا سرکاری آٹزم سکول تکمیل کے آخری مراحل میں ۔۔ آٹزم میں مبتلا بچو ں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کیلئےپرُ عزم ہیں ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز

DATE . Apr/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top