پنجاب حکومت کی طرف سے کسانوں میں گرین ٹریکٹرکی تقسیم

حکومت پنجاب کی جانب سےکسانوں کیلئے شروع کئے گئے کسان کارڈ کے ذریعے سےساہیوال کے کسانوں میں گرین ٹریکٹرزکی تقسیم کا عمل جاری ہے ساہیوال سےگرین ٹریکٹرسکیم میں 26،391کسانوں نے درخواست دی ,ضلع بھر سے228 اہل کسانوں میں گرین ٹریکٹر کی چابیاں کی تقسیم

DATE. DEC/14/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top