
پنجاب میں ملکی تاریخ کے سب سےجامع ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز ۔ جگر ، گردوں،بون میرو اور کورنیا کی مفت پیوندکاری کی سہولت ۔ پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کیلئے’’ کوکلیئر امپلانٹ’’ بھی حکومت کرائے گی۔ پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ افراد پروگرام سےاستفادہ کر سکیں گے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/24/2025