
پیرس کی 145 سال پرانی ‘لے بریانڈ’ نامی ورکشاپ میں اب بھی ہاتھ سے اون کے گدے تیار کیے جا رہے ہیں، جہاں کاریگر روایتی ہنر کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
ہر ماہ 40 گدے تیار ہوتے ہیں، جن کی قیمت اگرچہ زیادہ ہے، مگر ان کی عمر پوری زندگی تک ہو سکتی ہے۔یہ پرانی ‘ورکشاپ جدید استعمال کی اشیاء کے خلاف ایک خاموش بغاوت جاری رکھےہوئےہے۔
DATE , July/25/2025