
پاکستان سپر لیگ کے 34میں سے26میچز کے بعدکوئٹہ گلیڈی ایٹرز 13پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ کراچی کنگز دوسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ لاہور قلندرز کوچوتھی، پشاور زلمی کو پانچویں اور ملتان سلطانز کو چھٹی پوزیشن حاصل ہے۔ پی ایس ایل کے تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔
DATE . May/15/2025


