
پی ٹی آئی دہشت گردوں کا اتحادی گروہ ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نےبڑ ی قربانیاں دی ہیں۔سکیورٹی فورسزکےآپریشنزجاری ہیں۔۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سےصدرمملکت کا خطاب اچھاتھا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیاسے گفتگو۔
DATE . Mar/11/2025