
پی ٹی آئی کاطرزعمل کسی صورت سیا سی نہیں ۔۔۔ا ن کی بھاگ دوڑ صرف ایک شخص کیلئے ہے۔بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے فوج ان کی جماعت کاذیلی ادارہ بن جائے۔۔۔سیاسی انتقام کا بہادری سے سامناکیالیکن ملکی وقار کےخلاف کوئی بات نہیں کی۔۔۔معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔قومی محاذ پر کامیابیوں سے پی ٹی آئی کی پریشانی بڑھ گئی۔انتشارکی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہوجائے گی۔۔۔وزیردفاع خواجہ محمدآصف۔۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/22/2025