پی ٹی اے نےسٹارلنک کو عارضی این او سی جاری کر دیا: وزیرِاعظم کی ہدایت پررجسٹریشن یقینی بنائی گئی،وزیر آئی ٹی

پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی جانب گامزن ،انٹرنیٹ نظام کی بہتری کیلئےبڑا اقدام ۔
سٹارلنک کو عارضی این او سی جاری ۔وزیرِاعظم کی ہدایت پررجسٹریشن یقینی بنائی گئی۔سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے کنیکٹیویٹی میں بہتری آئے گی۔پی ٹی اے سٹارلنک کی فیس ادائیگی اور دیگر لائسنسنگ ضروریات کو مکمل کرے گا ۔وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ۔

DATE . Mar/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top