پی ٹی وی سپورٹس پر چیمپئنز ٹرافی کی گرینڈ ٹرانسمیشن

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے موقع پر پی ٹی وی سپورٹس لا رہا ہے گرینڈ ٹرانسمیشن۔ جس میں دنیائے کرکٹ کے نامور تجزیہ کار دیں گے اپنی ماہرانہ رائے۔ ہوں گے میچوں کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی صورتحال پر تبصرے۔ پینل میں شعیب اختر، بازید خان ، شعیب ملک اور ثناء میر شامل۔ زینب عباس اور سکندر بخت میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top