چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024بیجنگ میں منعقد ہوگا

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار  ٹرید ان سروسز  2024  ستمبر کے وسط میں بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

 انتظامیہ کے مطابق میڈیا رجسٹریشن سسٹم 21 اگست سے 29 اگست تک صحافیوں کے لیے کھلا رہے گا۔

 میڈیا رپورٹرز سیفٹس کی آفیشل ویب سائٹ (www.ciftis.org) پر لاگ ان کرسکتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹرز اندراج کے لئے  “نمائش کنندگان ۔ میڈیا رجسٹریشن” لنک پر کلک کرسکتے ہیں۔

میڈیا کارڈ کے حصول کے وقت اور طریقہ کار کا اعلان سیفٹس کی آفیشل ویب سائٹ کے نیوز سینٹر سیکشن میں کیا جائے گا۔

DATE . Nov/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top