چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سیاسی تبصرے پر مبنی دستاویزی فلم “کوہ تھیان شان کا نغمہ” کی پہلی قسط: ” کوہ تھیان شان سے محبت”

بیجنگ ()
چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لیے، چائنا میڈیا گروپ نے چھ قسطوں پر مشتمل سیاسی تبصرے پر مبنی دستاویزی فلم ” کوہ تھیان شان کا نغمہ” تیار کی ہے، جس میں سنکیانگ میں گزشتہ 70 سالوں میں آنے والی عظیم تبدیلیوں کو دکھایا گیا ہے۔ یولی کاؤنٹی میں داشی گاؤں، جس کا سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ایک موقع پر دورہ کیا تھا، یہاں “ہم آہنگ خاندان خوشحالی لاتا ہے” کے سادہ تصور کو کس طرح یکجہتی کے ذریعے مشترکہ خوشحالی کی حقیقت میں تبدیل کیا گیا ؟ پہلی قسط ” کوہ تھیان شان سے محبت ،” اس کہانی کو بیان کرتی ہے کہ سنکیانگ کی تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے نئے دور میں سی پی سی کی حکمت عملی کی رہنمائی میں، کس طرح پالیسیوں کو اپنی زندگی کے اندرحقیقی فوائد میں تبدیل کیا ہے اور ویرانی سے خوشحالی اور غربت سے دولت کا سفر طے کیا ہے۔

Date . Sep/21/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top