چار روزہ وزیراعظم یونیورسٹی سپورٹس اولمپیڈ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

 

چار روزہ وزیراعظم یونیورسٹی سپورٹس اولمپیڈ آج سے اسلام آبادمیں شروع ہورہا ہے۔

وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمدخان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک بھر سے تین ہزار سے زائد کھلاڑی اور اتھلیٹس اس میگا ایونٹ میں شرکت کریں گے۔

DATE .NOV / 20 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top