چوتھا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

چوتھا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔ پاکستان نے سری لنکا کو 9وکٹ سے ہرادیا۔ قومی بلائنڈ ٹیم نے ملتان میں کھیلے گئے میچ میں 124رنزکا ہدف ساتویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کر لیا۔ پاکستانی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔

DATE . DEC / 1 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top