
طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کاافتتاح ۔پنجاب بھر میں چیف منسٹرلیپ ٹاپ سکیم کے تحت 40 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے ۔فیصل آباد ڈویژن میں چیف منسٹرہونہار سکالرشپ کا آغاز۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ میں ہونہار سکالرشپ کےچیک تقسیم کئے۔ جی سی یونیورسٹی نیو کیمپس فیصل آباد آمد پر خیر مقدمی نعرے۔ بچیوں نےوزیر اعلیٰ پنجاب کو “دی بیسٹ لیڈی مریم نواز” کا خطاب دیا۔ طالبات نے کلثوم نواز کا پورٹریٹ بھی پیش کیا۔ مریم نواز نے طلبہ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025